اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلسِ شوریٰ اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کراچی پہنچ گئے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایرانی اسپیکر کا پُرتپاک استقبال کیا۔ ...
پاکستان میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات میں خطرناک اضافہ سامنے آگیا ہے۔ سرکاری و غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2021 سے 2024 تک ملک بھر میں غیرت کے نام پر 1557 خواتین کو قتل کیا گیا، جب کہ ...
اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں سب سے زیادہ ترسیلات سعودی عرب سے موصول ہوئیں جہاں سے مجموعی طور پر 3.13 ارب ڈالر بھیجے گئے۔ اسی ماہ متحدہ عرب امارات سے 69 کروڑ، برطانیہ سے 48 کروڑ، یورپی یونین سے 45 ...
حکومتی کوششوں کے باوجود عوامی نیشنل پارٹی نے 27 ویں ترمیم کی حمایت نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِاعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم میں صوبائی خودمختاری متاثر ہوئی تو ...
ذرائع کے مطابق اب کابینہ کا اجلاس پیر یا منگل کو بلائے جانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف آج ایک غیرملکی دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ 27ویں آئینی ترمیم کا بل آج وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد سینیٹ میں ...
امریکا نے حزب اللہ کے خلاف نئی اقتصادی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے متعلقہ افراد منی ایکسچینج کے ذریعے ایران سے ...
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کے لیے پاکستان شاہینز کی قیادت محمد عرفان خان کو سونپ دی گئی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 14 سے 23 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا۔ ...
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک اسکول کمپلیکس کے اندر واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکا ہوا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ ...
بنوں کے علاقے تھانہ کینٹ کی حدود ممند خیل میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی ملک احسان اللہ خان سمیت 10 پولیس اہلکار اور 4 عام ...
کوئٹہ سیکریٹریٹ چوک اور ریڈ زون کے قریب ہاکی گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آج منعقد ہونے والے مجوزہ جلسے سے قبل شہر بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں، جبکہ موبائل انٹرنیٹ ...
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس کے خلاف یکم دسمبر سے سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے تمام فوڈ پوائنٹس اور ریسٹورنٹس مالکان کو 30 ...
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو عمرہ پر جانے سے روکنے کے معاملے پر نیا موڑ آگیا۔ شیخ رشید احمد نے اس اقدام کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results